Search This Blog

Mar 28, 2022

سابق سپیکر پنجاب اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب منظور وٹو سے ملاقات


سابق وزیر اوقاف زعیم قادری سے ملاقات


 

 Meeting with former Minister for Education and Vice Chancellor of Asia University Mian Imran Masood



Meeting with FG Aouqaf Punjab Tahir Raza Bukhari





Feb 16, 2021

   فرھنگی اور ادبی خدمات کے صلےحضرت علامہ اقبال کے پوتے منیب اقبال سے گولڈ میڈل اور قرآن پاک کا تحفہ حاصل کرتے ہوئے۔



Feb 14, 2021

"حضرت علامہ اقبالؒ اور انقلاب اسلامی ایران"

آج کے روزنامہ پاکستان کے سنڈے میگزین میں میرا خصوصی مضمون پڑھنا نہ بھولیں۔ شکریہ
آنلائن پڑھنے کے لئے کلک کریں۔
https://dailypakistan.com.pk/.../Zindagi/2021-02-14/page-4

Feb 7, 2021

خانہ فرہنگ ایران لاہور میں معروف فلمساز سید نور سے ملاقات

 

 خانہ فرہنگ ایران لاہور میں فلم فیسٹیول اور نمائش




Aug 27, 2019



کیا یادگار لمحات تھے سفر حج کے اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ ولہ وسلم اور کعبۃ اللہ میں حاضری کے۔
لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ ط لَبَّیْکَ طلَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ ط اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ ط لَا شَرِیْکَ لَکَ O
میں حاضر ہوں،یا اللّٰہ میں حاضر ہوں،میں حاضر ہوں،تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں،بے شک تمام تعریفیں اور نعمتیں تیرے لئے ہیں اور ملک بھی، تیرا کوئی شریک نہیں.