کیا یادگار لمحات تھے سفر حج کے اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ ولہ وسلم اور کعبۃ اللہ میں حاضری کے۔لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ ط لَبَّیْکَ طلَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ ط اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ ط لَا شَرِیْکَ لَکَ Oمیں حاضر ہوں،یا اللّٰہ میں حاضر ہوں،میں حاضر ہوں،تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں،بے شک تمام تعریفیں اور نعمتیں تیرے لئے ہیں اور ملک بھی، تیرا کوئی شریک نہیں.
No comments:
Post a Comment