پاکستان میں ایرانی سفارتخانے میں ایرانی میڈیا کے ہیڈ اور تھرڈ سیکریٹری آقای گلریز ہادی کے ساتھ ملاقات۔ اسلام آباد
اسلام آباد میں ایرانی ثقافتی قونصلیٹ آقای خزاعی سےمعروف ادبی شخصیت اور سکالرڈاکٹر حسن خان اماچہ کے ہمراہ ملاقات۔ کلچر پر سیر حاصل گفتگو۔ اسلام آباد میں ایرانی ثقافتی قونصلیٹ آقای خزاعی سے معروف ادبی شخصیت اور سکالرڈاکٹر حسن خان اماچہ کے ملاقات۔ کلچر پر سیر حاصل گفتگو۔سید رمضان موسوی ترجمانی کر رہے ہیں۔
No comments:
Post a Comment