Search This Blog

Feb 28, 2024

 





ایوارڈ تقسیم کے پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر






Nov 27, 2023

پاک ایران فرینڈشپ اینڈ ریلیشن کے صدر شبیر احمد شگری کا مسلم ہیلتھ کلب لاھور کا دورہ



 

Nov 12, 2023

 ایران کے پہلے زیارتی وثقافتی ٹور کی کامیاب واپسی  کے بعد شبیر احمد شگری 
خانہ فرہنگ ایران لاہور میں میڈیا سے بات کررہے ہیں۔



 


ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے شبیر احمد شگری کی
 سرپرستی میں علما و مشائخ وفد کی ملاقات۔

 


غلاف کعبہ شریف سے بنی ٹوپی پہننے کا شرف



 

پاک ایران بہترین روابط، زیارتی و سیاحتی کاوش، وحدت اور فرھنگی خدمات

میڈیا و سوشل میڈیا کی بہترین خدمات کے اعتراف میں حضرت امام رضا علیہ السلام

کے ادارے آستان قدس رضوی کی جانب سے آغا علی اور شہزاد نقوی خصوصی

ایوارڈ سے نواز رہے ہیں۔ 




Aug 4, 2023

                          

               ایران کے کامیاب ثقافتی دورے سے واپسی پر خانہ فرہنگ ایران لاہور میں میڈیا           

سے بات چیت کرتے ہوئے۔     


Mar 28, 2022

ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کا پاکستان میں گرمجوش استقبال


ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی اور ایران کے قونصل جنرل لاہور محمد رضا

ناظری کے ساتھ خوشگوار موڈ میں


نوروز کے موقع پر قونصلیٹ جنرل ایران لاہور محمد رضا ناظری اور ڈی جی کلچر 

سینٹر کے ساتھ نوروز کے موقع پرٹی وی شو کی ریکارڈنگ میں۔


ڈی آئی جی ٹریفک اور دیگر دوستوں کے ساتھ


 

وزیربیت المال لالیکا، یو کے جج اور صحافی دوست میاں 
غفور یو کے سے ملاقات۔


قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور محمد رضا ناظری سپیکر جی بی اسمبلی 
فدا محمد ناشاد کے ساتھ ملاقات۔